Inquilab Logo

mushaira

اُن دنوں مشاعرے’دانش کدہ‘ اور نثری محفلیں ’آئینہ دار اَدب‘ کےزیر اہتمام ہوتےتھے

کرلامیں رہائش پزیر حمیدادیبی ناندوروی کا شروع ہی سےادبی ذوق رہا ہے، وہ ۸۶؍ سا ل کی عمر میں بھی پوری طرح سے سرگرم ہیں اور روزانہ بزم اقبال میں صبح ۱۱؍بجے سے دوپہر ۳؍بجے تک اپنی خدمات پیش کرتےہیں، ان کی اب تک ۹؍ کتابیں شائع ہوکر منظر عام پرآچکی ہیں۔

February 25, 2024, 3:13 PM IST

۱۹۷۱ء میں مشاعرے کےموقع پرریزرو بینک کی دیواریں اُردو شعر وشاعری سےآشنا ہوئی

مدنپورہ کے ۸۲؍سالہ خالد شیخ نے ریزروبینک میں ۳۸؍سال تک ملازمت کی،اس دوران مختلف عہدوںپر فائز رہنے کے بعد وہ اسسٹنٹ منیجر کے طور پر ۲۰۰۱ء میں سبکدوش ہوئے، انہوں نےبینک کی بزمِ اُردو کی باگ ڈور تقریباً ۲۵؍سال تک سنبھالی تھی۔

November 12, 2023, 2:39 PM IST

مشاعرہ سننےکےبعدگھرواپس ہونےکیلئےسہولت نہ ہونےکی وجہ سےبس ڈپومیں رات گزارنی پڑتی

پنویل کے ۷۵؍سالہ محمد اسلم یوسف پٹھان مالی دشواری کے سبب آئی ٹی آئی کی تعلیم پوری نہیں کرسکے، اس کے بعد عملی زندگی آبائی کاروبارمیں گزاری، شعر و ادب سے گہری دلچسپی رہی ہے، عمر کے اس مرحلے پر بھی پوری طرح مستعد ، فعال اور سرگرم ہیں

August 20, 2023, 2:50 PM IST

شکیل بدایونی: مشاعروں کے مقبول شاعر،فلموں کے کامیاب نغمہ نگار

مشہورشاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے۔

August 03, 2023, 12:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK