• Mon, 05 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mushfiqur rahim

آسٹریلیا زیادہ سخت چیلنج پیش کریگا:دوسرے ٹیسٹ سے قبل سمنزکی بنگلہ دیش کو وارننگ

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے ہفتہ سے میکے میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے قبل خبردار کیا ہے کہ آسٹریلیا پہلے مقابلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط انداز میں واپسی کرے گا۔ انہوں نے کھلاڑیوں سے ڈارون میں حاصل تاریخی ۹؍ وکٹوں کی فتح سے اعتماد حاصل کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کی سطح مزید بلند کرنے کو کہا ہے۔

August 20, 2026, 8:33 PM IST

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

بنگلہ دیش کے ڈریسنگ روم میں مشفق الرحیم کو نظم و ضبط اور تجربے کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ٹیم کے موجودہ ٹیسٹ اسکواڈ کے ایک سینئر رکن کے مطابق مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ بنگلہ دیش۲۲؍ اگست ۲۰۲۶ء سے میکے میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوگا۔

August 20, 2026, 3:43 PM IST

مشفق الرحیم۱۰۰؍ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے ۱۱؍ویں بلے بازبن گئے

بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم ۱۰۰؍ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کھلاڑیوں کی منفرد فہرست میں شامل ہوگئے۔

November 21, 2025, 11:07 AM IST

بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے یکروزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے بدھ کی دیر رات بین الاقوامی یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

March 07, 2025, 11:37 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK