بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم ۱۰۰؍ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کھلاڑیوں کی منفرد فہرست میں شامل ہوگئے۔
EPAPER
Updated: November 21, 2025, 11:18 AM IST | Agency | New Delhi
بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم ۱۰۰؍ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کھلاڑیوں کی منفرد فہرست میں شامل ہوگئے۔
۱۰۰؍ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے بلے باز
بلے باز ملک بمقابلہ رن کب
کولن کاؤڈرے انگلینڈ آسٹریلیا ۱۰۴ ۱۹۶۸ء
جاوید میاں داد پاکستان ہندوستان ۱۴۵ ۱۹۸۹ء
گورڈن گرینج ویسٹ انڈیز انگلینڈ ۱۴۹ ۱۹۹۰ء
الیک اسٹیورٹ انگلینڈ ویسٹ انڈیز ۱۰۵ ۲۰۰۰ء
انضمام الحق پاکستان ہندوستان ۱۸۴ ۲۰۰۵ء
رکی پونٹنگ آسٹریلیا جنوبی افریقہ ۱۲۰؍اور ۱۴۳ ۲۰۰۶ء
گریم اسمتھ جنوبی افریقہ انگلینڈ ۱۳۱ ۲۰۱۲ء
ہاشم آملہ جنوبی افریقہ سری لنکا ۱۳۴ ۲۰۱۷ء
جو روٹ انگلینڈ ہندوستان ۲۱۸ ۲۰۲۱ء
ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا جنوبی افریقہ ۲۰۰ ۲۰۲۲ء
مشفق الرحیم بنگلہ دیش آئرلینڈ ۱۰۶ ۲۰۲۵ء