EPAPER
مشہور اداکارہ نندیتا داس بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جج ہوں گی۔ جیوری کی قیادت جنوبی کوریا کے مشہور فلمساز ہونگ جن کریں گے۔ قبل ازیں نندیتا داس نے کئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے جج کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔
September 03, 2025, 8:59 PM IST
’’فائر‘‘ کے ۲۵؍ سال ہونے پر شبانہ اعظمی نے ساتھی اداکارہ نندیتا داس اور ہدایتکار دیپا مہتا کے ساتھ ایک تصویر جاری کی جو چند منٹوں میں وائرل ہوگئی۔
June 19, 2025, 8:24 PM IST
پلاؤز انٹرٹینمنٹ اور فلمساز نندیتاداس کی بہت زیادہ انتظار کی جانے والی فلم ’زویگاٹو‘ ۲۷؍ویں بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
September 11, 2022, 9:54 AM IST