EPAPER
جو دانشور آزاد خیال تھے، ضعیف الاعتقادی کو پسند نہیں کرتے تھے اور اس کے خلاف زندگی بھر آواز اٹھاتے ر ہے۔ دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے ان میں سے کئی کو یکے بعد دیگرے بے رحمی سے قتل کردیا۔
May 19, 2024, 4:09 PM IST
پونے کی خصوصی عدالت نےقتل کے ۱۳؍ سال بعد سنائے گئے فیصلے میں کلیدی ملزم وریندر تائوڑے کو ثبوتوں کے فقدان کے سبب بری کردیا
May 11, 2024, 7:44 AM IST
نریندردابھولکر کیس میں آج پونے کے ایک کورٹ نے فیصلہ سنایا اور ۲؍ افراد کو مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے ہندو رائٹ ونگ سے تعلق رکھنے والے دیگر ۳؍ افراد کو ناکافی ثبوتوں کی بناء پر بری کردیا۔ خیال رہے کہ نریندردابھولکر کا اگست ۲۰۱۳ء میں پونے میں قتل کیا گیا تھا۔
May 10, 2024, 3:04 PM IST
سی بی آئی افسر ایس آر سنگھ نے عدالت کو بتایا کہ بر آمد شدہ ہتھیار اور قتل کی تفتیش کی گئی لیکن کارتوسوں کی معلومات جمع نہیں کی گئی
August 26, 2023, 9:43 AM IST