• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

nargis fakhri

عمران خان ہی نہیں، بالی ووڈ کے کئی مشہور ستاروں کے پاس بھی ہندوستانی شہریت نہیں

بالی ووڈ میں اپنی اداکاری اور مقبولیت سے پہچان بنانے والے کئی فنکار ایسے ہیں جو ہندوستانی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کے باوجود ہندوستانی شہری نہیں ہیں۔ ان میں عامر خان کے بھانجے اور اداکار عمران خان، عالیہ بھٹ، کترینہ کیف، نورا فتیحی، نرگس فخری اور جیکلین فرنانڈیز جیسے نام شامل ہیں۔

October 15, 2026, 9:02 PM IST

نرگس فخری روزانہ ۲۴؍ کلومیٹر سائیکل چلا رہی ہیں، اپنی فٹنیس کا راز بھی کھولا

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری ان دنوں اپنی فٹنیس معمول کو لے کر خبروں میں ہیں۔ فلم ’’راک اسٹار ‘‘کی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ روزانہ ۲۴؍ کلومیٹر سائیکل چلاتی ہیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں مستقل مزاجی اور نظم و ضبط کو اپنی فٹنیس کا اہم حصہ قرار دیا۔

August 16, 2026, 4:32 PM IST

ہاؤس فل ۵ کا ٹریلر ریلیز

فلمسازوں نے ہاؤس فل ۵ کا ٹریلر جاری کر دیا ہے- یاد رہے کہ یہ فلم ۶؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی-

May 27, 2025, 7:54 PM IST

’’ہاؤس فل ۵‘‘ کا نیا نغمہ ’’دلِ نادان‘‘ ریلیز

’’ہاؤس فل ۵‘‘ کا نیا نغمہ ’’دل نادان‘‘ ریلیزکردیا گیا ہے۔ اس نغمے کو کمار نے لکھا ہے اور وہائٹ نوائس کلیکٹیوز نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس نغمے کومدھوبنتی باگچی اور سونتو مکھرجی نے گایا ہے۔

May 15, 2025, 5:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK