• Mon, 07 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

national football league

آئی پی ایل کی مالیت ۶ء۲۰؍ ارب ڈالر تک پہنچ گئی، دوسری سب سے قیمتی اسپورٹس لیگ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نے ۲۰۲۶ء کے سیزن کے بعد ایک نئی تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ۶ء۲۰؍ ارب ڈالرس کی کاروباری مالیت کے ساتھ دنیا کی دوسری سب سے قیمتی اسپورٹس لیگ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اب اس سے آگے صرف امریکہ کی نیشنل فٹبال لیگ (NFL) ہے۔

July 30, 2026, 3:52 PM IST

رونالڈو نے النصر کو چیمپئن بنا دیا، دمک کو ہرا کر سعودی پرو لیگ کا خطاب جیتا

کرسٹیانو رونالڈو نے جمعرات کو النصر فٹبال کلب کو سعودی پرو لیگ ۲۶۔۲۰۲۵ءکا ٹائٹل جتا دیا۔ پرتگال کے اسٹار کھلاڑی نے دو گول کرتے ہوئے کلب کو دمک کے خلاف ۱۔۴؍گول سے کامیابی دلائی۔

May 22, 2026, 9:16 PM IST

ایسٹ بنگال نے پہلا آئی ایس ایل خطاب جیتا

آنسو بہہ نکلے، سرخ اور سنہرے رنگ کے اسکارف ہوا میں لہرائے اور دہائیوں کا درد ایک ناقابلِ فراموش رات میں کہیں کھو گیا، جب ایسٹ بنگال نے بالآخر ہندوستانی فٹ بال کے عروج پر اپنی جگہ واپس حاصل کر لی۔

May 22, 2026, 8:21 PM IST

چیمپئن لیگ: آرسنل نے ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

بُکایو ساکا کے ہاف ٹائم سے عین پہلے کیے گئے گول کی بدولت آرسنل نے چیمپئن لیگ کے سیمی فائنل میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف دوسرے لیگ میں ۰۔۱؍ گول سے کامیابی حاصل کی۔

May 06, 2026, 4:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK