EPAPER
اے آئی سے بنی مگرمچھ کی تصویر شیئر پر میانمار کے ۳۰ سالہ شہری یہ لن (Ye Lin) پر ۲۹ ستمبر کو غلط پیغام کی ترسیل اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ اس تصویر کے سامنے آنے کے بعد حکام کو پانڈان ریزروائر میں آبی سرگرمیاں معطل کرنا پڑی تھی۔ لن نے ایک مترجم کے ذریعے عدالت کو بتایا کہ وہ وکیل کی خدمات حاصل کئے بغیر اپنے جرم کا اعتراف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
October 01, 2026, 12:08 PM IST
اس علاقے میں فلسطینی خاندان برسوں سے زیتون کے باغات کاشت کرتے آرہے ہیں،آثارقدیمہ کے تحفظ کے نام پر انہیں ہڑپنے کا منصوبہ ہے۔
August 10, 2026, 11:09 AM IST
میگھالیہ کا سب سے کم دریافت شدہ اور نسبتاً پرسکون خطہ گارو قبیلے کا آبائی وطن ہے،یہاں قدرتی مناظر ہی نہیں روایتی طرز زندگی بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔
July 29, 2026, 10:11 AM IST
امریکہ میں مقیم ۱۶؍ ماہ کی ہندوستانی نژاد بچی آریہ شرما امریکہ کے تمام ۶۳؍ نیشنل پارکس کا دورہ کرنے والی کم عمر ترین شخصیت بننے کے مشن پر ہے۔ اپنے والدین اکشے شرما اور اپراجیتا رائے کے ساتھ وہ اب تک ۳۴؍ نیشنل پارکس دیکھ چکی ہے جبکہ خاندان آئندہ دو برس میں باقی پارکس بھی مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ والدین نے بتایا کہ وہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں اور ان کا مقصد صرف ریکارڈ قائم کرنا نہیں بلکہ بچوں کو فطرت سے جوڑنے کی ترغیب دینا بھی ہے۔
June 29, 2026, 2:46 PM IST
