Inquilab Logo

nayanthara

دادا صاحب پھالکے ایوارڈ: شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی کو بہترین اداکار کا ایوارڈ

منگل کی شام ممبئی میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ۲۰۲۴ء کی تقریب منعقد کی گئی جس میں شاہ رخ خان کو فلم ’’جوان‘‘ کیلئے بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سندیپ ریڈی وانگا نے فلم ’’اینیمل‘‘ کیلئے بہترین ہدایتکار جبکہ بابی دیول نے فلم میں بہترین منفی کردار کیلئے ایوارڈ حاصل کیا۔

February 21, 2024, 5:50 PM IST

نین تارہ کی فلم’’ منن گٹی : ۱۹۶۰ء‘‘ کا پوسٹر جاری

نین تارہ اور شاہ رخ خان کی اداکاری سے سجی فلم ’’جوان‘‘ باکس آفس پر ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ اسی دوران نین تارہ کی اگلی فلم ’’منن گٹی:۱۹۶۰ء‘ پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔

September 18, 2023, 7:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK