EPAPER
موہت سوری نے بتایا کہ ان کی اگلی فلم ’’سیارہ‘‘ کا نام پہلے ’’عاشقی ۳‘‘ تجویز کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ اہان پانڈے اور انیت پڈا نے ادکاری سے سجی یہ فلم ۱۸؍ جولائی ۲۰۲۵ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
June 25, 2025, 4:41 PM IST
جے ای ای میں بھی کامیابی حاصل کی تھی لیکن ڈاکٹر بن کر خدمت خلق کرنا چاہتے ہیں اس لئے نیٹ کا امتحان دیا
June 16, 2025, 4:00 PM IST
نیٹ یوجی ۲۰۲۵ء کا نتیجہ ظاہر ہو چکا ہے، راجستھان کے مہیش کمار ۹۹؍ ء ۹۹؍ نمبرو کے ساتھ اول مقام حاصل کیا۔
June 14, 2025, 5:12 PM IST
پرکاش جھا نے اپنی فلم "راج نیتی" کو ۱۵؍ سال مکمل ہونے پر اس کے سیکوئل کہ تصدیق کی- انہوں نے کہا کہ فلم کے سیکوئل پر کام جاری ہے لیکن کاسٹ اور پلاٹ کے تعلق سے ابھی کچھ طے نہیں-
June 04, 2025, 9:07 PM IST