Inquilab Logo Happiest Places to Work

neetu kapoor

نیتو کپور کی واپسی سے خود کو جوڑ پاتی ہوں، خواتین کو ایسی ہمت ملنی چاہیے: روبینہ

روبینہ کی فلموں میں واپسی کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایک عورت، ماں اور کام کرنے والی شخصیت کے طور پر نیتو کپور کے اس سفر سے خود کو گہرائی سے جوڑ پاتی ہیں۔

May 19, 2026, 12:59 PM IST

کپور خواتین پہلے کے مقابلے زیادہ آزاد اور خودمختار ہیں: ردھیما کپور کا اعتراف

عالیہ بھٹ نے شادی اور پھر ماں بننے کے باوجود اپنے کریئر کو نئی بلندیوں تک پہنچا کر کپور خاندان کی پرانی روایات کو بدل دیا۔ ردھیما کپور ساہنی نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آج کی کپور خواتین پہلے کے مقابلے میں زیادہ آزاد اور خودمختار ہیں۔ واضح رہے کہ ردھیما ’’دادی کی شادی‘‘ کے ذریعے اداکاری کے میدان میں کریئر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔

May 07, 2026, 7:06 PM IST

نیتو کپور، بیٹی ردھیما اور کپل شرما کی فلم ’’دادی کی شادی‘‘ ۸؍ مئی کو ریلیز ہوگی

نیتو کپور اپنی نئی فلم ’’دادی کی شادی‘‘ کے ساتھ واپسی کر رہی ہیں، جس میں کپل شرما مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم خاص اہمیت اس لیے بھی رکھتی ہے کہ اس کے ذریعے ردھیما کپور ساہنی بالی ووڈ میں کریئر کا آغاز کر رہی ہیں۔ فلم کو ایک فیملی کامیڈی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جس میں مختلف نسلوں کے درمیان تعلقات اور جذبات کو مزاحیہ انداز میں دکھایا گیا ہے۔

April 11, 2026, 3:26 PM IST

نیٹ فلکس پر ’’ڈائننگ وِد دی کپورز‘‘ کا پریمیر ۲۱؍ نومبر کو ہوگا

بالی ووڈ کا معروف اور تاریخی خاندان کپور ایک بار پھر اسکرین پر اکٹھا ہونے جا رہا ہے۔ نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ دستاویزی طرز کے خصوصی شو ’’ڈائننگ ود دی کپورز‘‘ (Dining With The Kapoors)” کا پریمیر ۲۱؍ نومبر ۲۰۲۵ء کو ہوگا۔ یہ شو نہ صرف ایک فیملی ری یونین ہے بلکہ لیجنڈری راج کپور کی ۱۰۰؍ ویں سالگرہ کا جشن بھی منائے گا۔

November 01, 2025, 6:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK