• Wed, 16 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

new Parliament

نئی پارلیمانی حد بندی کیلئے سب کا ساتھ ضروری

حد بندی بل یا مسودۂ قانون کے پاس کئے جانے کا مطلب ہوگا کہ اراکین پارلیمنٹ نسبتاً چھوٹے حلقے کی نمائندگی کریں گے اور لوک سبھا میں اراکین کی تعداد ۵۴۳؍ سے بڑھ کر ۸۵۰؍ ہوجائے گی۔

August 28, 2026, 3:44 PM IST

۲۰۲۹ء سے قبل نئی پارلیمانی حلقہ بندی کی تیاریاں تیز

مرکز عام انتخابات سے قبل ایک بل پیش کرکے نئی حلقہ بندی کے امکانات کا جائزہ لینے میں مصروف ،ڈی ایم کے اور ترنمول کانگریس جیسی علاقائی پارٹیوںسے گفتگو بھی جاری۔

June 05, 2026, 12:51 AM IST

شام: نئی پارلیمنٹ کیلئے ووٹنگ، بشارالاسد کی مدت کار میں توسیع متوقع

آج شام میں نئی پارلیمنٹ کیلئے شہریوں نے ووٹنگ کی۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ انتخابات میں بشارالاسد کی پارٹی زیادہ نشستیں حاصل کرے گی اور ان کی مدت کار میں توسیع کی کوشش کی جائے گی۔ اس مرتبہ بحران زدہ شام میں رائے دہندگان کی تعداد کے متعلق اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ نتائج کا اعلان پیر کی رات یا اگلے دن متوقع ہے۔

July 15, 2024, 9:50 PM IST

بدھوڑی کا ذلالت آمیزبیان، نئی پارلیمنٹ شرمسار

کنور دانش علی اپنے خلاف بی جےپی ایم پی کی بدزبانی پررنجیدہ،کارروائی کی مانگ کی، بصورت دیگر ایوان سے استعفیٰ پر بھی غور، راہل گاندھی تسلی دینے گھر پہنچے، اپوزیشن کی بھی حمایت۔

September 23, 2023, 9:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK