Inquilab Logo Happiest Places to Work

new york

امریکہ:اسرائیلی وزیر بین گویرکیخلاف مظاہرہ، مسلم تنظیم کا اسے نکالنے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیر بین گویر ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہے۔ پیر کو اس نے پارلیمنٹ کا دورہ کیا جس کے باہر فلسطین حامی مظاہرین نے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے جنگی مجرم قرار دیا۔ کوفیہ پہنی ایک خاتون کو ہراساں کرنے پر کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنزنے اسے امریکہ سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

April 29, 2025, 8:14 PM IST

میٹ گالا ۲۵ء: شاہ رخ خان، سبیاساچی کا لباس پہنیں گے

میٹ گالا ۲۰۲۵ء میں شاہ رخ خان ریڈ کارپیٹ پر چلیں گے۔ وہ میٹ گالا ۲۰۲۵ء کی تقریب میں ریڈ کارپیٹ پر چلنے والے پہلے ہندوستانی سنیما کے پہلے ادکار ہوں گے۔ کنگ خان میٹ گالامیں سبیا سیاچی کی پوشاک زیب تن کریں گے۔

April 28, 2025, 5:59 PM IST

کیا کچھ زلزلے زیر زمین خفیہ ایٹمی دھماکے ہیں؟

بلیٹن آف دی سیسمولوجیکل سوسائٹی آف امریکہ میں شائع مضمون کے مطابق زیر زمین ایٹمی تجربات زلزلوں کی طرح کے ہی سگنل پیدا کر سکتے ہیں، جس سے ان کا پتہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے اور یہ معلوم کرنا بھی مشکل ہوتا ہے کہ یہ قدرتی زلزلہ ہے یاپھر کسی ایٹمی تجربہ کا نتیجہ ہے۔

April 26, 2025, 9:31 PM IST

اقوام متحدہ کے دفتر میں شام کا نیا پرچم لہرایاگیا، شامی وزیر خارجہ بھی شریک ہوئے

امریکہ میں مقیم شامیوں نے بھی اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر جمع ہو کر تقریب میں شرکت کی اور شامی پرچم لہرا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ شام کے وزیر خارجہ نے حمایت کیلئے جمع ہونے والے شامی شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے گفتگو کی۔

April 26, 2025, 5:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK