• Sat, 21 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

neymar

نیمار نے کرسٹیانو رونالڈو کو ’لیجنڈ‘ قرار دیا

برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو ’لیجنڈ‘ قرار دیتے ہوئے ان کی غیر معمولی صلاحیتوں، طویل فٹبال کریئر اور کھیل کے لیے خدمات کو سراہا ہے۔ نیمار کا یہ بیان فٹبال کی دنیا میں دونوں عظیم کھلاڑیوں کے درمیان باہمی احترام کی ایک اور مثال کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔

November 05, 2026, 8:58 PM IST

پیرو:فیفا کےاسٹار کھلاڑیوں کا اثر، ہزاروں بچوں کےنام ہالینڈ، میسی، نیمار رکھےگئے

پیرو کے رجسٹری ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ پیرو میں ۳۴۰۲ باشندوں کا نام ’میسی‘ ہے، جس میں ۲۹۲ لوگ ’لیونل میسی‘ کے نام سے رجسٹرڈ ہیں۔ برازیل کے اسٹار کھلاڑی ’نیمار‘ کے نام پر ۳۳۸۰۹ پیرو کے باشندوں کے نام رکھے گئے ہیں۔

July 13, 2026, 4:48 PM IST

برازیل کی ملکی میڈیا نے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پرٹیم کوسخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام جاری ورلڈ کپ ۲۰۲۶ءکے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے میڈیا میں شدید مایوسی ہے اور ٹیم کی کارکردگی کا گہرا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

July 06, 2026, 9:51 PM IST

فیفا عالمی کپ: نیمار کا بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

برازیل فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی نیمار نے پیر کو فیفا ورلڈ کپ میں ناروے کے خلاف اپنی ٹیم کو ملی ہار کے بعد انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ لے لیا۔

July 06, 2026, 10:34 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK