اپوزیشن کے اتحاد کیلئے کانگریس کو حکمت عملی طے کرنے کا مشورہ ، کہا کہ اگر کانگریس تیار ہو گئی تو بی جے پی کا صفایا ممکن ہے
پارٹی سربراہ کے خلاف بغاوت کا علم بلند کرتے ہوئے جے ڈی یو پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ایسا عہدہ کس کام کا ، جس میں اختیارات ہی نہ ہوں، کہا: لالی پاپ نہیں، اختیار چاہئے
ان دنوں آر جے ڈی کے ساتھ مل کر جے ڈی یو بہار میں ایک نئی سیاسی زمین تیار کر رہی ہے اور نتیش کمار قومی سطح پر اپنی موجودگی کا احساس کرانا چاہتے ہیں، ایسے میں اوپیندر کشواہا کے باغیانہ تیور سے ان کوششوں کو جھٹکا لگ سکتا ہے
اسے سیاسی موضوع بنانے کی بی جےپی کی کوشش کے بیچ نتیش کمار کا رویہ سخت،اسمبلی میں مباحثہ، دوٹوک انداز میں کہا کہ شراب سے اموات ثبوت ہیں کہ شراب گندی چیز ہے