EPAPER
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۵ء جیت لیا ہے۔ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑی اب دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔
November 03, 2025, 8:38 PM IST
ہندوستانی خواتین نے تاریخ رقم کی: نوی ممبئی میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو۵۲؍ رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی خواتین کا ون ڈے ورلڈ کپ جیت لیا۔ ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ ہندوستانی بھی اس جیت سے بہت خوش ہیں اور ہندوستان اور اس کی خواتین کھلاڑیوں کی تعریف کررہے ہیں۔
November 03, 2025, 7:18 PM IST
ہندوستانی خواتین ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے کہا کہ ٹیم کو یقین تھا کہ وہ یہ ورلڈ کپ جیت سکتی ہے۔ اتوار کی رات فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر خواتین کا ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت ٹرافی کے ساتھ مسکراتے ہوئے پریس کانفرنس میں پہنچیں۔
November 03, 2025, 6:13 PM IST
جس کو ملک کے لیے کھیلنے کا موقع نہیں ملا وہ کوچ بن گیا اور ہندوستانی ٹیم کو عالمی چیمپئن بنا دیا۔وہ لڑکا جسے ۱۳؍ سال کی عمر میں بیٹنگ کا موقع نہیں ملا وہ اب کوچ ہے، پوری ٹیم کو چیمپئن بننے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ انتظار جو کبھی اس کا سب سے بڑا درد تھا اب اس کی پہچان بن چکا ہے۔
November 03, 2025, 5:01 PM IST
