EPAPER
دہلی کورٹ نے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی۔ خیال رہے کہ عمر خالد نے ۱۵؍ فروری کو سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی عرضی واپس لے لی تھی۔
May 28, 2024, 4:55 PM IST
دہلی پولیس نے مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگادیا، کورٹ میں اندیشہ ظاہر کیا کہ رہائی کے دوران عمر خالد سوشل میڈیا کا استعمال کرکے ’’سماج میں بد نظمی ‘‘ پیدا کرسکتے ہیں
December 08, 2022, 9:06 AM IST
ہر ہفتے اہل خانہ سے ۵؍ منٹ کی فون پر گفتگو کا انتظار رہتا ہے مگر وہ ۵؍ منٹ ایسے گزر جاتے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلتا
May 27, 2021, 9:04 AM IST
فروری کے فساد کی ساری ذمہ داری نوجوانون لیڈروں پر عائد کردی گئی، پولیس نے یو اے پی اے اور تعزیرات ہند کی ایسی سنگین دفعات کے تحت ملزم بنایاکہ جرم ثابت ہونے پر سزائے موت بھی ہوسکتی ہے
November 24, 2020, 9:38 AM IST