چین سے اس لئے کچھ کہا سنا نہیں جاتا کہ کوئی بھی ملک ہزار اختلافات کے باوجود اس کی مخالفت نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اس سے تجارتی مفادات متاثر ہونگے۔
چین کی جانب سے کورونا کا خطرہ ایک بار پھر پوری دُنیا کو ہیجان میں مبتلا کررہا ہے۔ کورونا کی پہلی لہر کے دَور میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
ان دنوں کیمسٹ کی دکانوں پر بھیڑ بڑھ گئی ہے اور احتیاط کے طور پر لوگ سردی کھانسی کی دوا،پَیراسیٹامول اور سیرپ بڑے پیمانے پر لے رہے ہیں جس پر ایکسپرٹس نے خبر دار کیا ہے
بچوں کیلئے خصوصی وارڈ قائم، اوٹی، آئی سی یو اور لیبر روم کو اپ گریڈ کیا گیا۔ جنرل منیجر نے کہا بہتر علاج کی تمام سہولتیں اور آلات مہیا کروائے گئے