Inquilab Logo

oneplus

یکم مئی سے ون پلس کی مصنوعات ملک کے ۴۵۰۰؍ اسٹورز پر فروخت نہیں ہونگی

دکانداروں کی جانب سے صارفین کی شکایات پر ون پلس کے ذریعے سرد مہری کا مظاہرہ کرنے پر ہندوستان بھر کے ۴۵۰۰؍ دکانداروں نے یکم مئی سے ون پلس اسمارٹ فون اور دیگر مصنوعات کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ کمپنی کی جانب سے ابھی تک اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

April 23, 2024, 5:58 PM IST

ون پلس ۱۲؍آر: اعلیٰ خصوصیات کا حامل عمدہ فون

۸؍جی بی ریم اور۱۲۸؍جی بی اسٹوریج پر مشتمل اس کے بنیادی فون کی قیمت تقریباً ۴۰؍ہزار روپے ہے،۱۶؍ اور ۲۵۶؍جی بی میں بھی دستیاب۔

February 12, 2024, 11:11 AM IST

ون پلس اوپن، فولڈ ایبل فون کا ایک عمدہ متبادل

۱۶؍جی بی ریم اور ۵۱۲؍جی بی اسٹوریج کے ساتھ بڑے ڈسپلے اور عمدہ کوالیٹی کے کیمروں والا یہ فون دیگر فولڈ ایبل فون کے مقابلے بہتر اور کم قیمت ہے۔

December 11, 2023, 10:15 AM IST

ون پلس نےاپنا اوسط قیمت فون ’نورڈ۲؍ٹی‘متعارف کرادیا

چین کی اسمارٹ فون کمپنی ’ون پلس‘ نے اپنی ’نورڈ‘ سیریز کانیا اوسط قیمت فائیو جی فون لانچ کردیا ہے ۔

May 24, 2022, 11:40 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK