Inquilab Logo Happiest Places to Work

onion Trader

وزیروں کیساتھ میٹنگ کے باوجود پیاز کے بیوپاریوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا

میٹنگ سے قبل عبدالستار کا بیوپاریوں کو انتباہ ’ جب دل ہوا ہڑتال کر دی، یہ رویہ نہیں چلے گا۔‘ میٹنگ میں اجیت پوار نے کہا کہ ٹیکس کا معاملہ مرکز کے اختیار میں ہے، مرکزی وزیر سے بات چیت کی کوشش۔

September 27, 2023, 9:38 AM IST

پیازکےبیوپاریوں کےمطالبات تسلیم کرنےکےبجائے حکومت کی جانب سے کارروائی کی وارننگ

ایک روز قبل ناسک کی منڈیوں میں بیوپاریوں نے پیاز کی خریدوفروخت بند کر دی تھی۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت ایکسپورٹ پر عائد ۴۰؍ فیصد ٹیکس کو ختم کر دے۔

September 22, 2023, 9:57 AM IST

مرکزی حکومت پر پیاز کے تاجروں کو ہراساں کرنے کا الزام

چھگن بھجبل نے کہا کہ تاجروں اور کسانوں کیخلاف چھاپہ مار کارروائی اور دیگر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں

October 28, 2020, 10:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK