Inquilab Logo Happiest Places to Work

online fraud

حکومت نے وائرل ”کاکروچ جنتا پارٹی“ کی ویب سائٹ بلاک کردی، انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

دیپکے نے وضاحت کی کہ کاکروچ جنتا پارٹی نے ملک کے مختلف حصوں میں نوجوانوں سے باضابطہ طور پر احتجاج کرنے کی اپیل نہیں کی ہے۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت پوری تحریک کو بدنام کرنے کیلئے کسی ایک ناخوشگوار واقعے کا انتظار کر رہی ہے۔ انہوں نے ”تمام کاکروچوں سے پرامن اور محتاط رہنے کی درخواست“ کی ہے۔

May 23, 2026, 7:08 PM IST

آر بی آئی نے یکم اپریل سے ’ٹو فیکٹر‘ تصدیق لازمی قرار دیا

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے یکم اپریل ۲۰۲۶ء سے دو عنصری یا ٹو فیکٹر تصدیق کو لازمی قرار دیا ہے۔ اس سےیو پی آئی اور کارڈ کی ادائیگی پہلے سے زیادہ محفوظ ہو جائے گی۔

March 29, 2026, 7:39 PM IST

جنوب مشرقی ایشیاء کے سائبرکرائم مراکز سےتقریباً ۷،۰۰۰ ہندوستانیوں کو بچایا: مرکز

وزارت خارجہ کے مطابق، ہندوستان نے ۲۰۲۲ء سے ۲۰۲۵ء کی تین سالہ مدت کے دوران کمبوڈیا سے ۲،۵۳۳، لاؤس سے ۲،۲۹۷ اور میانمار سے ۲،۱۶۸ شہریوں کو بچایا ہے۔ حکومت نے پھنسے ہوئے ہندوستانی شہریوں کا مسئلہ ان تینوں ممالک کے حکام کے ساتھ اٹھایا ہے۔

February 06, 2026, 4:48 PM IST

ممبئی: جعلی ایلون مسک کا فراڈ، خاتون سے ۱۶؍ لاکھ روپے اینٹھ لئے

چمبور (ممبئی) کی ایک ۴۰؍ سالہ خاتون کو سوشل میڈیا پر ایک شخص نے ایلون مسک بن کر اپنے سے قریب کیا، پھر محبت اور شادی کے وعدوں پر یقین دلا کر اس سے بھاری رقم اینٹھ لی۔ اس فراڈ میں خاتون سے جعلی ویزا فیس اور امیزون گفٹ کارڈز کے نام پر تقریباً ۳۴ء۱۶؍ لاکھ روپے خرچ کروائے گئے۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

January 24, 2026, 6:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK