Inquilab Logo

oppo

اُترپردیش میں کم پولنگ سے اپوزیشن کو فائدہ اور بی جے پی کو نقصان کااندازہ

پہلے مرحلے کے انتخابات میں کم پولنگ کی وجہ سے یوں تو پورے ملک میں بے چینی ہے لیکن سب سے زیادہ بی جے پی پریشان ہے، بالخصوص اترپردیش کی وجہ سے، جہاں لوک سبھا کی ۸۰؍ سیٹیں ہیں۔

April 24, 2024, 12:45 PM IST

سورت سے بی جےپی اُمیدوار بلا مقابلہ منتخب، عوام کے ووٹ کی ضرورت ہی نہیں پڑی

پہلے دستخط میں خامی کی بنیاد پر کانگریس کے امیدوار کا پرچہ خارج ہوا پھر بقیہ ۸؍امیدواروں نے اپنے نام واپس لے لئے اور مکیش دلال جیت گئے۔

April 23, 2024, 12:02 AM IST

این آر سی اور سی اے اے مسلم مخالف، ہندوستانی آئین کے منافی: امریکی ریسرچ

امریکی کانگریس کی آزاد کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مارچ ۲۰۲۴ء میں نافذ ہونے والے ہندوستان کے سی اے اے کی بعض دفعات ہندوستانی آئین کے کچھ حصوں کے منافی ہیں۔ حالانکہ راج ناتھ سنگھ اور وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اس کا دفاع کیا ہے۔

April 22, 2024, 5:56 PM IST

ہیمنت سورین سے اظہار ِیکجہتی کیلئے رانچی میں اپوزیشن کی مہا ریلی

اپوزیشن نے ایک بار پھر متحد ہوکر مودی حکومت کو اکھاڑ پھینکے کا عزم کیا، عوام کو متنبہ کیا کہ اگر آئین ختم ہوگیا تو کچھ بھی نہیں  بچےگا۔ کھرگے نے یاددلایا کہ ہیمنت کو ’انڈیا‘سے علاحدہ نہ ہونے کی بنا پرگرفتار کیاگیا۔

April 22, 2024, 9:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK