• Fri, 18 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

osama bin laden

نائن الیون حملوں سے قبل بل کلنٹن اور بش کو مسلسل خبردار کیا گیا تھا: سی آئی اے

سی آئی اے کے دستاویزات سے انکشاف ہوا کہ نائن الیون حملوں سے قبل بل کلنٹن اور بش کو مسلسل خبردار کیا گیا تھا، سی آئی اے نے ۱۳؍ فروری ۱۹۹۸ء سے ۱۲؍ ستمبر ۲۰۰۱ء کے درمیان صدور کو دی جانے والی روزمرہ کی انٹیلی جنس بریفنگ سے ۷۱؍ دستاویزات اپنی ویب سائٹ پر شائع کئے ہیں اور ایجنسی کے مطابق یہ اس قسم کی معلومات کا اب تک کا سب سے بڑا افشا ہے۔

September 12, 2026, 8:18 PM IST

القاعدہ نے حمزہ بن لادن کی نئی ویڈیو جاری کی، امریکہ کا ہلاکت کا دعویٰ مشکوک

۱۱؍ستمبر۲۰۰۱ء کے دہشت گرد حملوں کی۲۵؍ویں برسی پر القاعدہ نے اپنے میڈیا ونگ ’السحاب‘ کے ذریعے ایک نیا ویڈیو جاری کیا ہے جس میں اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی مبینہ طور پر پہلے کبھی نہ دیکھی گئی فوٹیج شامل ہے۔ ویڈیو کے نشر ہونے کے بعد حمزہ کی ہلاکت سے متعلق پرانے دعووں پر ایک بار پھر سوالات کھڑے ہوگئے ہیں کیونکہ امریکہ۲۰۱۹ء میں اس کی ہلاکت کی تصدیق کرچکا تھا، جبکہ بعد میں اس کے زندہ ہونے کی رپورٹس بھی سامنے آتی رہی ہیں۔

September 12, 2026, 3:35 PM IST

یو این: شریف نے ہند پاک جنگ بندی کا کریڈٹ ٹرمپ کو دیا؛ ہندوستان کا سخت جواب

اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مشن کی فرسٹ سیکریٹری، پٹیل گہلوت نے شریف کی تقریر کو جھوٹ اور دہشت گردی کی تعریف سے بھرا ”مضحکہ خیز ڈراما“ قرار دیا۔

September 27, 2025, 4:55 PM IST

اسامہ بن لادن کو مارنے والا فوجی اب چرس بیچ رہا ہے

۲۰۱۱ء میں پاکستان کے ایبٹ آباد میں ایک خفیہ آپریشن میں اسامہ بن لادن کو قتل کرنےوالی امریکی نیوی ٹیم رابرٹ اونیل رٹائرمنٹ کے بعد چرس فروخت کر رہے ہیں۔

February 19, 2025, 12:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK