Inquilab Logo Happiest Places to Work

other backward class

مردم شماری میں او بی سی کیلئے علاحدہ کالم شامل کرنے کا مطالبہ

مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں او بی سی سماج کی منڈل یاترا، ذات پات پر مشتمل مردم شماری کروانے کی مانگ۔

August 04, 2026, 10:34 AM IST

جین زی کے بعد ریزرویشن مخالف تحریک نے ملک گیر شکل اختیار کرلی، سوشل میڈیا پر بحث

ریزرویشن مخالف تحریک نے ملک گیر بحث چھیڑ دی،لاکھوں افراد ذات پات، میرٹ اور مساوی مواقع جیسے موضوعات پر آن لائن گفتگو میں حصہ لے رہے ہیں،ماہرین کے مطابق ریزرویشن کے مقصد سے آج بھی بہت سے نوجوان ناواقف ہیں۔

August 02, 2026, 9:07 PM IST

لکشمن ہاکے کا ’او بی سی جنتا پارٹی‘ کے قیام کا اعلان

نوجوان او بی سی لیڈر نے کہا ’’مہاراشٹر میں او بی سی سماج کا کوئی لیڈر نہیں ہے۔‘‘

July 21, 2026, 9:58 AM IST

آسام: چھ برادریوں کو درج فہرست قبائل درجہ دینے کی سفارش پرتنظیموں کواعتراض

آسام کی قبائلی تنظیموں نے چھ برادریوں کو درج فہرست قبائل کا درجہ دینے کی سفارشات پر اعتراض کیا ہے،ان کے مطابق سفارشات غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں اور موجودہ پسماندہ قبائل برادریوں کے سیاسی حقوق سلب کر لیں گی۔

January 03, 2026, 10:42 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK