Inquilab Logo Happiest Places to Work

p chidambaram

مسلم مخالف تقریر پر جسٹس شیکھر یادو کے خلاف مواخذے کا نوٹس زیر التواء

گزشتہ سال وی ایچ پی کے ایک پروگرام میں جسٹس یادو کی مسلم مخالف تقریر کے بعد ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا جارہا ہے جس کے بعد ۵۴ اراکین پارلیمنٹ نے ان کے مواخذے کا نوٹس پیش کیا تھا۔

June 24, 2025, 5:45 PM IST

چدمبرم نے ’انڈیا‘ اتحاد کو موثر بنانے پر زور دیا

موجودہ حالت پر تشویش کااظہار کیا، سلمان خورشید نے بھی تائید کی۔

May 16, 2025, 10:58 PM IST

’جادوگر کی طرح مودی حکومت نے بھی اس بجٹ میں جادوگری کا مظاہرہ کیا ہے‘

سابق وزیر مالیات اور رکن راجیہ سبھا پی چدمبرم نے بجٹ میں موجود خامیوں کی نشاندہی کی، بے روزگاری میں اضافہ اور مالیاتی خسارہ کو کم کرنے کے نام پر حکومتی خرچ میں کٹوتی پر تشویش ظاہر کی۔

February 13, 2025, 10:59 AM IST

ملک کے ۲۰۴۷ء تک ترقی یافتہ بننے کیلئے ۸ فیصد شرح سے ترقی ضروری: اقتصادی سروے

اقتصادی سروے کے مطابق، ملک کو ۲۰۳۰ء تک ہر سال ۵ء۷۸ لاکھ غیر زراعتی ملازمتیں پیدا کرنے، ۱۰۰ فیصد خواندگی، تعلیمی اداروں کے معیار میں ترقی اور اعلیٰ معیار کے، مستقبل کیلئے تیار بنیادی ڈھانچے کو تیز رفتاری سے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

February 01, 2025, 9:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK