Inquilab Logo Happiest Places to Work

panchayat

’’پنچایت‘‘ سیزن ۴، ۲؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگا

جتیندر کمار کی مشہور ویب سیریز ’’پنچایت‘‘ کا سیزن ۴؍ امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا جائے گا۔

June 02, 2025, 9:17 PM IST

پرائم ویڈیو پر اشتہارات سے پاک مواد کیلئے جون سے اضافی رقم ادا کرنی ہوگی

۱۷ جون سے پرائم ویڈیو میں اشتہارات دکھائیں جائیں گے۔ اشتہارات سے چھٹکارا دلانے کیلئے صارفین کو اضافی پلان خریدنا ہوگا جس کیلئے انہیں اضافی ۶۹۹ روپے سالانہ یا ۱۲۹ روپے ماہانہ ادا کرنے ہوں گے۔

May 14, 2025, 9:26 PM IST

گرام پنچایت کے زمانے کی مساجد کو کارپوریشن کا نوٹس؟

پمپری چنچوڑ میں مبینہ طور پر’بلااجازت‘ تعمیر کی گئی ۱۶؍ مساجد کو منہدم کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے، جبکہ ان کی تعمیر اس وقت ہوئی تھی جب میونسپل کارپوریشن کا وجود ہی نہیں تھا

April 25, 2025, 10:13 PM IST

کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہونے پر کسانوں سے مہا پنچایت میں پہنچنے کی اپیل

پہلی مہا پنچایت ۱۱؍فروری کو راجستھان کے رتن پورہ میں، دوسری ۱۲؍ فروری کو پنجاب کے کھنوری میں اور تیسری ہریانہ کی سرحد سے قریب شمبھو بارڈر میں ہوگی۔

February 05, 2025, 10:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK