EPAPER
اسکاٹ لینڈ نے ہیمپڈں پارک میں گروپ فیورٹ ڈنمارک کو ۲۔۴؍گول سے شکست دے کر۱۹۹۸ء کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ امریکہ ، کنیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے ۲۰۲۶ء کے ورلڈ کپ میں جگہ پکی کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ کو جیت درکار تھی۔
November 19, 2025, 8:52 PM IST
جرمنی نے پیر کے روز گروپ اے میں سلوواکیہ کو ۰۔۶؍گول سے شکست دے کر ۲۰۲۶ء کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور کوالیفائنگ مرحلے میں اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔
November 18, 2025, 5:58 PM IST
کولمبیا، پیراگوئے اور یوروگوئے نے اگلے سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے اپنی جگہ یقینی بنالی ہے جبکہ لیونل میسی نے جنوبی امریکی کوالیفائر کے آخری دن ارجنٹائناکے شائقین کو جذباتی الوداعی دی۔
September 05, 2025, 5:35 PM IST
گزشتہ ہفتے سلامتی کونسل میں اسی نوعیت کی کوشش کو امریکہ نے ویٹو کر دیا تھا لیکن جنرل اسمبلی میں اس کی ایک نہیں چلی۔ اسمبلی نے جمعرات کو غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی غیر پابند قرارداد کو ۱۲؍ کے مقابلے ۱۴۹ ؍ ووٹوں سے منظور کرلیا۔ امریکہ، اس کا اتحادی اسرائیل، ارجنٹائنا، ہنگری اور پیراگوئے و دیگر ممالک قرارداد کے خلاف کھڑے ہوئے۔ ہندوستان سمیت ۱۹ ممالک غیر حاضر رہے۔
June 13, 2025, 5:05 PM IST
