EPAPER
ہندوستان کے تاریخی ورثے اور ثقافتی شناخت کو عالمی سطح پر ایک اور نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔ جرمنی کے ایک سفری رہنما کی جاری کردہ فہرست میں بہار کے پٹنہ میوزیم نے دنیا کے معروف عجائب گھروں کے درمیان اپنی جگہ بنائی ہے۔
October 29, 2026, 2:35 PM IST
بہار میں دودھ، مٹھائی، مسالوں، ہوٹلوں اور فوری ترسیل کے گوداموں کی جانچ تیز کردی گئی ہے۔ ریاست کے محکمۂ صحت کے سیکریٹری اور فوڈ سیفٹی کمشنر کمار روی کی قیادت میں ۳۸؍ اضلاع میں کارروائی کی گئی، لیکن اصل امتحان صرف خراب خوراک پکڑنا نہیں بلکہ عوام میں بیداری پیدا کرنا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مستقل قانونی کارروائی یقینی بنانا ہے۔
October 24, 2026, 3:54 PM IST
پٹنہ کی ایک عدالت نے بہٹا کے رہائشی نوشاد احمد کو اپنی بیوی کو مبینہ طور پر تین طلاق دینے کے معاملے میں دو سال کی سخت قید اور ۶۵۰۰؍ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ تاہم، عدالت نے بیوی پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کے مقدمے میں اسے بری کر دیا۔
October 17, 2026, 11:21 AM IST
راج بھون کے راستے میں بڑی رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، تیجسوی یادو اورمکیش ساہنی کی للکار ،کہا’’ ہم گولی سے نہیں ڈرتے‘‘
October 09, 2026, 12:35 PM IST
