EPAPER
تعلیمی کارکن انیل کمار رائے نے کہا کہ بار بار پیپر لیک کے واقعات نے عوامی اعتماد کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”ہر سال پیپر لیک ہوتے ہیں، کوئی کیوں ہندوستانی تعلیمی نظام پر بھروسہ کرے گا؟ مرکزی وزراء اپنے بچوں کو بیرونِ ملک صرف اس لئے بھیجتے ہیں کیونکہ انہیں خود اس نظام پر بھروسہ نہیں ہے۔“
July 10, 2026, 4:53 PM IST
امریکی حکومت نے ایسی محفوظ تنصیبات تیار کر رکھی ہیں جہاں کسی بڑی جنگ یا قومی ہنگامی صورتحال کے باعث معمول کی حکمرانی میں خلل پڑنے کی صورت میں صدر اور اہم حکام منتقل ہوسکتے ہیں اور وہاں سے ملک پر کنٹرول برقرار رکھ سکتے ہیں۔
March 07, 2026, 1:08 PM IST
ایک تازہ سروے کے مطابق، ۸۲ فیصد یہودی اسرائیلی، غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی حمایت کرتے ہیں جبکہ ۵۶ فیصد افراد اسرائیل کے عرب شہریوں کی بے دخلی کی حمایت کرتے ہیں۔ ۲۰۰۳ء کے مقابلے، ایسے افراد کی تعداد میں بالترتیب ۴۵ فیصد اور ۳۱ فیصد اضافہ ہوا ہے۔
May 27, 2025, 5:56 PM IST
امریکی ریاست پنسلوانیا میں پبلک اسکول کے ٹیچر کو اس وقت معطل کر دیا گیا جب انہوں نے فلسطین نژاد امریکی طالب علم کو مبینہ طور پر انتہا پسند کہا۔ فلسطین نژاد امریکی طالب علم نے کلاس میں اپنی نشست بدلنے کی درخواست کی تو ٹیچر نے کہا میں دہشت گردوں سے بات نہیں کرتا۔
January 28, 2025, 4:33 PM IST
