EPAPER
اسلام آباد نے صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری کی بدولت مقررہ ۲۰؍ اوور میں۲۴۳؍رن بنائے جس کے جواب میں پشاور۱۴۱؍ رن پرآل آؤٹ ہوگئی۔
April 16, 2025, 10:35 AM IST
کئی زخمیوں کی حالت نازک، ہنگامی طور پر پشاور منتقل کیاگیا، خیبر پختونخوا کے صدر مقام خار میں خود کش حملے کے بعد افراتفری مچ گئی، اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ
July 31, 2023, 10:24 AM IST
عبادت گاہ، گھر یا بستی کسی کی بھی ہو اور وہ سرحد کے ادھر ہو یا ادھر اس کو اجاڑ دینا یا اس پر کسی طرح کا حملہ کرنا جائز کہا ہی نہیں جاسکتا۔ پیشاور کے پولیس ہیڈ کوارٹر کی مسجد پر حملہ مزید قابل مذمت ہے کہ تباہی لانے والے اسی مذہب کے ماننے کے مدعی تھے جس مذہب کی مسجد تھی اور جس پر حملہ کیا گیا تھا۔
February 09, 2023, 11:30 PM IST
پریس کلب کے باہر شرکاء نے سفید جھنڈے لہراتے ہوئے امن زندہ باد اور دہشت گردی نامنظور کے نعرے لگائے۔ ادھراحتجاج روکنے کیلئے حکومت نے دفعہ ۱۴۴؍ کا نفاذ کردیا ، احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی
February 05, 2023, 9:31 AM IST