• Sun, 14 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

petroleum products

ٹرمپ کے۵۰؍فیصد ٹیرف سے کون سے شعبے متاثر ہوں گے

امریکہ میں داخل ہونے والے ہندوستانی سامان پر ۵۰؍ فیصد کا ٹیرف۲۷؍ اگست سے نافذ العمل ہوگیا۔ اس سے جھینگا، ملبوسات، چمڑے اور جواہرات اور زیورات جیسے بہت سے محنت کش برآمدی شعبے بری طرح متاثر ہوں گے۔

August 26, 2025, 10:01 PM IST

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہوئی: حکومت کا دعویٰ

مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے راجیہ سبھا میں کہا کہ مودی سرکار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو بارہ کمی کی ہے۔

July 30, 2024, 12:09 PM IST

نوا زشریف کی مداخلت پر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

نئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا، اب پیٹرول کی قیمت ۱۲ء۶۳؍ روپے کم ہو کر ۲۲۴ء۸۰؍ روپےفی لیٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی ۱۲ء۱۳؍ روپے کی کمی کی گئی

October 02, 2022, 10:25 AM IST

مودی سرکار پیٹرولیم کی تمام مصنوعات کو جی ایس ٹی کے تحت لائے: کانگریس

پارٹی کے جنرل سیکریٹری رندیپ سرجیوالا نے الزام لگایا کہ اسمبلی انتخابات ختم ہوتے ہی منافع خوری شروع کر دی گئی ہے ، عوام کی مصیبتوں کاخیال رکھنے کا مطالبہ

May 12, 2021, 7:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK