EPAPER
بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے یومِ اطفال کے موقع پر اپنے خاندانی البم سے کچھ ایسی نایاب اور تاریخی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جنہوں نے مداحوں کو ماضی کی یادوں میں پہنچا دیا۔
November 15, 2026, 2:48 PM IST
بالی ووڈ میں مشہور شخصیات کی تصاویر لینے کے طریقوں پر بحث کے دوران سلمان خان نے ایک بار پھر پاپارازی کو واضح پیغام دیا ہے۔ آئیفا پریس کانفرنس میں ان کی تنبیہ کے ساتھ پی آر، آن لائن تنقید اور عمر کے باعث جسمانی تبدیلیوں پر ان کے سابقہ بیانات بھی زیرِ بحث آئے۔
October 24, 2026, 12:45 PM IST
ہلیری کلنٹن نے اپنے تازہ پوڈکاسٹ میں کہا کہ وہ اب بھی سمجھتی ہیں کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے پاس ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف استعمال کیے جانے والا کوئی مواد موجود ہے۔ انہوں نے ٹرمپ کے روس سے متعلق فیصلوں کے پیچھے طاقتور رہنماؤں سے قربت، معاشی مفادات اور ممکنہ دباؤ کو وجوہات قرار دیا؛ تاہم اپنے شبہے کے حق میں کوئی دستاویزی ثبوت پیش نہیں کیا۔
October 22, 2026, 5:18 PM IST
کانگریس رکنِ پارلیمان پرینکا گاندھی واڈرا کے بیٹے اور فوٹوگرافر ریحان واڈرا کی نمائش سے دہلی میں حالیہ احتجاج کی تقریباً ۷۴؍ تصاویر ہٹا دی گئیں۔ ریحان کے مطابق، بیکانیر ہاؤس انتظامیہ نے سیاسی پیغام ظاہر ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے یہ تصاویر ہٹانے کی ہدایت دی۔ پرینکا گاندھی نے اس اقدام کو نوجوانوں اور فنکاروں کی آواز دبانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے اس پر تنقید کی ہے۔
October 22, 2026, 5:17 PM IST
