• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

piyush mishra

رنبیر کپور اپنی خاندانی میراث کو آگے نہیں بڑھا رہے ہیں: پیوش مشرا

پیوش مشرا نے ایک انٹرویو میں رنبیر کپور کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ رنبیر کپور خاندانی وراثت کا بوجھ نہیں اٹھاتے بلکہ اپنے کام سے دل و جان سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور پھر اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔

December 09, 2025, 7:40 PM IST

’’ایک دو تین‘‘ کے ری میک کیلئے راشا تھڈانی بہترین انتخاب ہوں گی: مادھوری دکشت

ایک تقریب میں مادھوری دکشت نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’’اگر فلم تیزاب کے مشہور نغمے ’’ایک دو تین‘‘ کا ری میک بنایا گیا تو وہ نوجوان اداکاروں میں سے اپنی جگہ روینا ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی کا انتخاب کریں گی ۔‘‘ مادھوری دکشت نے فلم ’’آزاد‘‘ کے نغمے ’’اوئی امّاں‘‘ میں راشا تھڈانی کے رقص کو پسند کیا۔

March 17, 2025, 9:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK