• Tue, 23 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

plastic

مغربی بنگال : پلاسٹک کا کچرا جمع کرانے پر ’ماں کینٹین‘ سے مفت کھانے کی سہولت

ریاست کے ہگلی ضلع کی بھدریشور میونسپلٹی کی انوکھی مہم، اس اقدام کا مقصد نہ صرف شہر کو پلاسٹک سے پاک کرنا بلکہ غریبوں کی مدد کرنابھی ہے۔

December 08, 2025, 1:59 PM IST

بھیونڈی : نئی بستی میں پلاسٹک اسکریپ میں آتشزدگی

زہریلا دھواں رہائشی بستیوں پر چھاگیا ،ماحولیات اور پولیوشن کنٹرول بورڈ کی مبینہ غفلت پر شہری برہم

December 03, 2025, 8:30 AM IST

پلاسٹک کی خالی بوتلوں سے غریب مریضوں کو دوا فراہم کرانے کی کوشش

مالونی ہیلتھ کیئراینڈپبلک سروس سینٹر کی پہل۔اس منفرد پیش رفت سے غریبوں کو دوا دینے، پولوشن ختم کرنے اور نشہ کی لعنت کے خاتمہ پرتوجہ مرکوز کی گئی ہے۔

November 30, 2025, 11:34 AM IST

ممبئی میں پلاسٹک ’’ری سائیکل‘‘ شو کا انعقاد ، صنعت کو فروغ دینے کی کوشش

اس پروگرام میں چھوٹی ری سائیکلنگ صنعتوں کے ۱۵۰؍ سے زائد نمائندوں نے شرکت کی ، ’’ری سائیکل‘‘ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلئے زیادہ سے زیادہ اقدامات پر زور۔

November 15, 2025, 10:29 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK