• Fri, 11 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

poetry

مغربی بنگال: عوامی کتب خانوں سے ممتا بنرجی کی کتابیں ہٹائی جائیں گی

مغربی بنگال کی عوامی کتب خانوں سے مامتا بنرجی کی کتابیں ہٹائی جائیں گی، جو کبھی لازمی تھیں، لائبریری سروسیزکے وزیر گوری شنکر گھوش نے کہا ہے کہ ٹی ایم سی سپریمو کی غیر ضروری کتابیں جوطلبہ کی تعلیم میں معاون نہیں، اسکولی اور عوامی کتب خانوں سے ہٹا دی جائیں گی۔

August 29, 2026, 4:07 PM IST

چین کے فوڈ ڈیلیوری رائڈر کی شاعری کےمجموعے کو ملک کےاعلیٰ ادبی اعزاز سےنوازا گیا

”دن میں ڈیلیوری رائڈر اور رات میں شاعر“ کے طور پر پہچانے جانے والے وانگ نے برسوں تک اپنے اسکوٹر پر طویل اوقاتِ کار اور دیر رات تک لکھنے کے مشغلے کے درمیان توازن برقرار رکھا ہے۔ ۲۰۱۹ء میں کنشان میں ڈیلیوری رائڈر بننے کے بعد سے، انہوں نے ڈیڑھ لاکھ کلومیٹر سے زیادہ طویل سفر طے کیا ہے اور ۶۰۰۰ سے زیادہ نظمیں لکھی ہیں۔

August 11, 2026, 9:54 PM IST

راجہ مہدی علی خاں نے کم فلمی نغمے لکھے لیکن اُن میں شاعری کا معیار بہت بلند ہے

ایک ایسے وقت میں جبکہ فلم انڈسٹری میں قمر جلال آبادی، راجندر کرشن، مجروح سلطانپوری، شکیل بدایونی اور پریم دھون جیسے نغمہ نگاروں کی دھاک تھی، راجہ مہدی علی خاں نے فلم ’شہید‘ کے اپنے پہلے ہی نغمے ’وطن کی راہ میں وطن کے نوجواں ‘ سے فلم شائقین کے دلوں پر اپنا سکہ جما دیا تھا۔

August 09, 2026, 5:37 PM IST

جین زی کے احتجاج سے پھوٹی کرنیں، عوام کی امیدیں اب نئی نسل پر

ارون دھتی نے بجا طور پر کہا ہے کہ’’برسوں بعد اپنے ہندوستانی ہونے پر اِس قدر فخر ہو رہا ہے۔ جب لگا کہ اب کوئی اُمید نہیں بچی، وہ آ گئے۔ برسات کے ساتھ ننھے، جوان کاکروچ۔‘‘

August 03, 2026, 8:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK