Inquilab Logo Happiest Places to Work

prakash jha

پرگتی سریواستو نے پرکاش جھا اور آنند ایل رائے کے ساتھ کام کرنےکا تجربہ بیان کیا

اپنی پہلی ہندی فلم کی ریلیز کا انتظار کر رہیں پرگتی کو اب تک معروف ہدایت کار پرکاش جھا کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل چکا ہے۔ اس کے علاوہ وہ آنند ایل رائے کے پروڈکشن ہاؤس کلر ییلو پروڈکشنز کی ایک فلم کا بھی حصہ ہیں اور میڈاک فلمز کے بینر تلے بننے والی ایک اور فلم میں بھی کام کر رہی ہیں۔

July 17, 2026, 9:14 PM IST

دنیا میں جاری تنازعات منتخب لیڈروں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں: پرکاش جھا

ستیہ گرہ، راج نیتی، گنگا جل، جئے گنگا جل اور آراکشن جیسے سنجیدہ موضوعات پر مبنی فلمیں بنانے والے پروڈیوسر اور ہدایت کارپرکاش جھا نے ایک فنکار کی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ ملک اور دنیا کے موجودہ حالات پر کھل کر بات کی۔

March 11, 2026, 12:55 PM IST

پرکاش جھا نے سیاسی اور سماجی سنیما کو نئی جہت دی

پرکاش جھا ایک ہندوستانی فلم پروڈیوسر، ہدایت کار اوراسکرین رائٹر ہیں جو اپنی سیاسی اور سماجی فلموں کے لئےمشہور ہیں۔

February 27, 2026, 10:39 AM IST

"راج نیتی" کو ۱۵؍ سال مکمل، پرکاش جھا نے کہا "سیکوئل پر کام جاری ہے"

پرکاش جھا نے اپنی فلم "راج نیتی" کو ۱۵؍ سال مکمل ہونے پر اس کے سیکوئل کہ تصدیق کی- انہوں نے کہا کہ فلم کے سیکوئل پر کام جاری ہے لیکن کاسٹ اور پلاٹ کے تعلق سے ابھی کچھ طے نہیں-

June 04, 2025, 9:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK