EPAPER
جن سوراج پارٹی کے بانی اور بنکی پور ایم ایل اےپرشانت کشور نے ایک بیان میں کہا کہ دہلی احتجاج کی کامیابی کا ثبوت ۴۰؍ ہزار نیم فوجی اہلکار ہیں ، ساتھ ہی وہ اپوزیشن کے سی ای سی گیانیش کمار کے استعفیٰ کے مطالبے میں شامل ہوگئے، انہوں نے کہا گزشتہ۸؍ سے ۱۰؍ سالوں میں الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سنگین سوالات اٹھے۔
October 11, 2026, 8:02 PM IST
جن سوراج لیڈرنے کہاکہ ٹیچر اور گریجویٹ حلقوں کا انتخاب حکومت بنانے یا گرانے کا نہیں بلکہ حکومت کو جوابدہ بنانے کا موقع ہے۔
October 09, 2026, 12:30 PM IST
کہا، یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ این سی پی شردپوار کی کارگزار صدر سُلے نےبانکی پور ضمنی الیکشن جیتنے پر پرشانت کشور کی تعریف کی اور کہا کہ’’وہ میرے بھی اچھے دوست ہیں‘‘
August 10, 2026, 10:41 AM IST
پورنیہ کےرکن پارلیمنٹ نے کہا: آرجے ڈی کے بڑے لیڈر عوام سے کٹ چکے ہیں، پارٹی کا پیغام عام لوگوں تک نہیں پہنچ پا رہا ہے۔
August 06, 2026, 10:19 AM IST
