• Thu, 11 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

premier league

لیورپول اور صلاح کا تنازع، قاہرہ میں میچوں کی مقبولیت کو جھٹکا

قاہرہ کے کیفوں میں لیورپول میچوں کی سابقہ رش بھری فضا ختم ہوگئی ایک مصروف محلے کے کیفے میں، جہاں کبھی لیورپول کے میچوں کے دوران تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی، اب محمد صلاح کی غیر موجودگی نے شائقین کی دلچسپی کو یکسر ختم کر دیا ہے۔

December 10, 2025, 7:03 PM IST

صلاح انٹر میلان کے خلاف میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں

لیورپول نے مصری اسٹار محمد صلاح کو یوئیفا چیمپئن لیگ کے انٹر میلان کے میچ کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا۔ یہ فیصلہ اس کے چند دن پہلے کوچ آرنے سلاٹ پر سخت تنقید کرنے کے بعد کیا گیا۔

December 09, 2025, 8:42 PM IST

آئی پی ایل کی مِنی نیلامی میں ۳۵۰؍ کھلاڑی شامل

ابوظہبی کے اتحاد ایرینا میں ۱۶؍ دسمبر کو ہونے والی انڈین پریمیرلیگ (آئی پی ایل) ۲۰۲۶ءکی مِنی نیلامی میں کل ۳۵۰؍ کھلاڑی شامل ہیں، جن میں سے۴۰؍ نے خود کو زیادہ سے زیادہ بیس پرائس دو کروڑ روپے پر درج کیا ہے۔

December 09, 2025, 6:54 PM IST

آرسنل انگلش پریمیر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر برقرار

آرسنل کی فٹبال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیرلیگ کے پوائنٹس ٹیبل پردفاعی چیمپئن لیورپول سے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے بعد تاحال برقرار ہےجبکہ مانچسٹر سٹی کی ٹیم دوسرے اور آسٹن ولا کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

December 09, 2025, 4:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK