• Sun, 11 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

prince william

یوکے: پرنس ولیم کی غزہ سے لائے گئے شدید بیمار بچوں سے خفیہ ملاقات

پرنس آف ویلز، پرنس ولیم نے لندن میں ایک خفیہ این ایچ ایس مرکز کا دورہ کیا جہاں غزہ سے منتقل کئے گئے شدید بیمار بچوں کو خصوصی طبی دیکھ بھال فراہم کی جارہی ہے۔ یہ بچے ان ۵۰؍ نابالغ مریضوں میں شامل ہیں جو مئی اور ستمبر ۲۰۲۵ء میں اسرائیلی حملوں کے بعد تباہ شدہ صحت کے نظام سے بچا کر برطانیہ لائے گئے تھے۔ شہزادہ ولیم نے بچوں کی ہمت کو سراہا اور این ایچ ایس ٹیموں کے انسانیت پر مبنی کام کی تعریف کی۔ یہ دورہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری انسانی بحران کے حوالے سے ان کی مستقل انسانی ہمدردی کی کوششوں کا تسلسل ہے۔

December 06, 2025, 6:48 PM IST

لندن: شہزادہ ولیم، کیٹ مڈ لٹن کے بادشاہ اور ملکہ بننے کی تیاریاں شروع : رپورٹ

نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بالترتیب بادشاہ اور ملکہ بن کر اپنی زندگی کی سب بڑی ذمہ داری قبول کرنے کی تیاری کر رہے ہیں- اس سے قبل کیٹ کو کینسر کی تشخیص کے بعد دونوں نے گزشتہ سال ان دونوں پر سخت گزرا۔

December 12, 2024, 9:01 PM IST

پرنس ولیم اور ہیری کا ایک ایوارڈ تقریب میں شہزادی ڈائنا کو خراج

برطانوی شہزادوں ولیم اور ہیری، دونوں نے اپنی مرحوم والدہ شہزادی ڈائنا سے موسوم ایوارڈ کی تقریب میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی۔ دونوں بھائیوں کے تعلقات میں کشیدگی برقرار ہے۔

March 15, 2024, 8:06 PM IST

پرنس ہیری کی کتاب پر شہزادہ ولیم کی خاموشی

شہزادہ ہیری کی دھماکہ خیز انکشافات پر مبنی کتاب کی مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھوں فروخت کے بعد برطانوی شاہی خاندان کے افراد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نمودار ہوئے

January 14, 2023, 11:59 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK