• Fri, 19 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

prithviraj chavan

آپریشن سیندورکےپہلےدن ہمارافضائیہ پوری طرح زمین پرآ گیا تھا: پرتھوی راج چوہان

کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان نےپہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستان کی جانب سےکئے گئے آپریشن سیندور پر ایک بیان دیا ہے جس پر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے اور ان کے بیان پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

December 18, 2025, 7:40 AM IST

’’اگرشرد پوارحکومت میں شامل ہوں گے تو بہت کچھ بدل جائیگا‘‘

دونوں این سی پی کے انضمام اور مہایوتی میں شمولیت کی قیاس آرائی پر کانگریس لیڈر پرتھوی راج چوہان کا بیان۔

May 12, 2025, 2:14 PM IST

مہا وکاس اگھاڑی کے جغادری چاروں خانے چت

کانگریس کے سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان اور بالا صاحب تھورات کو شکست، نانا پٹولے اور این سی پی کے روہت پوار بڑی مشکل سے اپنی سیٹیں بچا پائے۔

November 24, 2024, 8:42 AM IST

اگراجیت پوارکی جانچ کاحکم آرآر پاٹل نےدیا تھا تو میری حکومت کیوں گرائی گئی تھی

ایک روز قبل نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے سانگلی میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یہ سنسنی خیز دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیر داخلہ آر آر پاٹل نے رفیق کار ہوتے ہوئے بھی ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا۔

October 31, 2024, 7:31 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK