Inquilab Logo Happiest Places to Work

putin

پوتن کی یوکرین کے ساتھ ’براہ راست گفتگو‘ کی تجویز

روس کے صدر نے یہ تجویز تو دی مگر یوکرین کے یورپی اتحادی ممالک کی ۳۰؍ روزہ جنگ بندی کی تجویز پر کو ئی رد عمل نہیں دیا جس کا امریکہ بھی حامی ہے۔

May 12, 2025, 11:44 AM IST

چین اور روس میں قربت، شی جن پنگ کی ماسکو میں پوتن سے ملاقات

دونوں لیڈروں نے یوکرین جنگ کو نیو نازی ازم کے خلاف نئی جدوجہد قرار دیا، عالمی غنڈہ گردی کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم۔

May 09, 2025, 11:45 AM IST

روس نے یوکرین میں یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا، فوری طور پر نافذ العمل

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے روس کے اقدام کی حمایت نہیں کی۔ انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے حملے جاری رہیں گے۔

May 08, 2025, 5:16 PM IST

نیتن یاہو کو گرفتار نہ کرنے پر آئی سی سی نے ہنگری کے خلاف تحقیقات شروع کیں

ہنگری نے غزہ جنگ میں اسرائیل کے انسانیت مخالف جرائم کے الزامات پر آئی سی سی کے جاری کردہ گرفتاری وارنٹ کے باوجود نیتن یاہو کا سرخ قالین پر استقبال کیا جس کے بعد بین الاقومی عدالت نے یورپی ملک کے خلاف عدم تعمیل کی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔

April 18, 2025, 7:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK