Inquilab Logo Happiest Places to Work

pyongyang

شمالی کوریا: آئین میں ترمیم، کم جونگ ان کے قتل کی صورت میں جوہری حملہ لازمی

شمالی کوریا نے آئین میں ترمیم کی، جس کے تحت کم جونگ ان کے قتل پر جوہری حملہ لازمی قرار دیا گیا،دو روزہ اجلاس کے بعد یہ نیا قانون شمالی کوریا کی سپریم پیپلز اسمبلی (ایس پی اے) میں منظور ہونے کے بعد آئین میں شامل کر دیا گیا، جہاں کم جونگ اُن نے شرکاء سے خطاب کیا اور اس اقدام کو تاریخی قرار دیا۔

May 10, 2026, 9:41 PM IST

کم جونگ ان نے جارحانہ انداز میں عہد کیا کہ ہم جوہری ہتھیار کبھی نہیں چھوڑیں گے

کم جونگ ان نے پڑوسی ملک کو خاص طور پر نشانہ بناتے ہوئے اسے ”سب سے بڑی دشمن ریاست“ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے ہماری خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کا جواب ”کسی ادنیٰ غور و خوض یا ہچکچاہٹ کے بغیر، بے رحمی سے“ دیا جائے گا۔

March 24, 2026, 6:43 PM IST

شمالی کوریا: یومِ خواتین پر کم جونگ اُن کا خطاب، بیٹی کی موجودگی نے بحث چھیڑ دی

شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں کم جو اے کو تقریب کے دوران اپنے والد کے ساتھ بیٹھے اور ان کا ہاتھ تھامے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان کا عوامی سطح پر کثرت سے سامنے آنا اس بات کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ قومی قیادت بتدریج انہیں عوام سے متعارف کروا رہی ہے۔

March 10, 2026, 5:38 PM IST

ایران اسرائیل تنازع: ہندوستان نے تہران کو چائے کی برآمد روک دی

ایران اور اسرائیل کے درمیان شدت اختیار کرتے تنازع کے باعث ہندوستان نے ایران کو چائے کی برآمدات روک دی ہیں۔

June 20, 2025, 8:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK