EPAPER
روایات کے مطابق آپ ؐ کا جمعہ کے روز فجر کی نماز میں سورہ الم سجدہ اور سورہ دہر کی تلاوت کا عمومی معمول تھا لیکن اس کا کوئی ثبوت نہیں کہ ان کے سوا دوسری کوئی سورہ کبھی نہیں پڑھی یا یہ کہ ان کے علاوہ کا پڑھنا منع ہے۔
October 07, 2026, 4:09 PM IST
کاغذ اور کتابوں کی محدود دستیابی کے باوجود کانو کے بچے لکڑی کی روایتی تختیوں ’لوح‘ پر قرآن کی آیات اور سورتیں لکھ کر پڑھتے اور یاد کرتے ہیں، جہاں قرآنی تعلیم کا یہ طریقہ نسل در نسل منتقل ہورہا ہے۔
October 05, 2026, 9:56 PM IST
دبئی میں نائجیرین حافظ ڈیلیوری رائیڈر کی رات کی شفٹ کے دوران قرآن پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی، رائیڈر نے قرآن پاک رکھنے کے لیے ایک چھوٹا لکڑی کا باکس خاص طور پر بنوا کر لگایا تھا، جیسے ہی وہ ڈیلیوری کا کام ختم کرتا، انجن بند کرتا، باکس کھولتا اور قرآن شریف نکال کر تلاوت میں مشغول ہو جاتا۔
September 30, 2026, 9:53 PM IST
دھولیہ کے فردوس نگر علاقے کی جامع مسجد میں مکاتب علماء کمیٹی کے زیر نگرانی چلنے والے مدرسہ تعلیم بالغاں سے دونوں حضرات نے یہ سعادت حاصل کی، دونو ں حفاظ کے اعزاز میں آج تقریب۔
September 27, 2026, 10:35 AM IST
