• Tue, 04 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

raghu ram

ہندوستان کیلئے ہائر ایکٹ ،ایچ وَن بی ویزا سے بڑا خطرہ : رگھورام راجن

ہندوستان پر امریکی محصولات: رگھورام راجن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ خدمات پر محصولات لگانے کے طریقے تلاش کر سکتا ہے، جو نئی دہلی کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے۔

November 03, 2025, 6:46 PM IST

’’مبالغہ آرائی‘‘ معاشی ترقی میں بڑی رکاوٹ: سابق آر بی آئی گورنر رگھو رام راجن

آر بی آئی کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے کہا کہ ہندوستان کی مضبوط معاشی تری کے تعلق سے مبالغہ آرائی پر یقین کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔ اور عوام اس جھانسے میں آسکتے ہیں لہٰذا نہیں اس ترقی پر یقین نہیں کرنا چاہئے کیونکہ ہم ویتنام جیسے ملک سے پیچھے چلے گئے ہیں۔

March 27, 2024, 8:15 PM IST

بینک خردہ قرض پر ضرورت سے زیادہ توجہ نہ دیں: گورنررگھو رام راجن

ورلڈ اکنامک فورم میں شریک آربی آئی کے سابق گورنر رگھو رام راجن کامشورہ

January 20, 2023, 2:12 PM IST

ؤہماری شرح نمو کم ہوئی،ملکی معیشت کیلئے اگلا سال مشکل بھرا ہوسکتا ہے

کانگریس لیڈر راہل گاندھی سےریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر اور ماہر معاشیات رگھو رام راجن کی خصوصی بات چیت، کاروبار،روزگار،زراعت،صنعت ،شیئر بازار اور دیگر موضوعات کا احاطہ کیا

December 16, 2022, 12:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK