Inquilab Logo Happiest Places to Work

rahul roy

میں کوئی سڑک پر چھوڑا ہوا انسان نہیں ہوں: ٹرولرس کو راہل رائے کا زبردست جواب

اداکار راہل رائے ایک کنٹینٹ کریئیٹر کے ساتھ بنائے گئے اپنے وائرل ویڈیو کے بعد کافی خبروں میں ہیں۔ اس کے بعد کچھ لوگوں نے انہیں خوب ٹرول کیا۔ اب اداکار نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں منہ توڑ جواب دیا ہے۔

May 03, 2026, 9:35 PM IST

فرح خان، سونو سود سمیت دیگر فلمی شخصیات راہل رائے کی حمایت میں سامنے آئے

جین زی کے ناظرین کے لیے بھی، فلم عاشقی ۱۹۹۰ءکی دہائی کا ایک ثقافتی حوالہ ہے۔ اس فلم نے نہ صرف زبردست کامیابی حاصل کی بلکہ راہل رائے اور انو اگروال کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔

May 01, 2026, 5:08 PM IST

راہل رائے کے وائرل ویڈیو پر منفی تبصرے، مداح برہم، اداکار کا مضبوط موقف

فلم ’’عاشقی‘‘ سے شہرت پانے والے راہل رائے ایک وائرل ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، جہاں ان کی اداکاری پر تنقید کی گئی اور صحت پر سوالات اٹھائے گئے۔ اداکار نے تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ محنت سے کام جاری رکھنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی میں متحرک رہنا ان کے لیے ضروری ہے، خاص طور پر ۲۰۲۰ء کے برین اسٹروک کے بعد۔

April 30, 2026, 6:15 PM IST

عاشقی ۳؍کیلئے راہل رائے نے کارتک کو نیک خواہشات پیش کیں

 عاشقی ۳؍کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔فلم میں کارتک آرین کو مرکزی اداکار کے طورپرکاسٹ کیا گیا ہے، ان کے ساتھ انوراگ باسو فلم کی ہدایت کاری کرنےجارہے ہیں۔

October 06, 2022, 12:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK