EPAPER
ویسٹرن ریلوے میں ۵؍ برس میں دوسری مرتبہ ایک ماہ میں مسافروں سے۲۱؍کروڑ روپے سے زائد جرمانہ وصول کیا گیا۔ یہ جرمانہ میل، ایکسپریس، ہالی ڈے اسپیشل، پسنجر اور اسپیشل ٹرینوں کے علاوہ ممبئی کے مضافاتی سیکشن میں لوکل ٹرینوں کے مسافروں سے وصول کیا گیا۔
May 10, 2025, 6:16 PM IST
بلاٹکٹ سفر کرنے اور ریلوے کی ضابطہ شکنی کرنے والے مسافروں کےخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے ان سے جرمانہ وصول کیا گیااورباقاعدہ مہم چلائی گئی۔
December 06, 2024, 5:39 PM IST
کریڈٹ کارڈ بلنگ اور فائنانس چارجیز، ایل پی جی، سی این جی اور ٹرین ٹکٹ سمیت ۶؍ اہم اصولوں میں تبدیلی آئے گی، عوام کی جیبوں پر براہ راست اثر پڑے گا۔
November 01, 2024, 10:14 AM IST
’قاری نامہ‘ کے تحت انقلاب کو بہت ساری رائے موصول ہوئیں۔ ان میں سے وقت پر پہنچنے والی منتخب آرا کو شامل اشاعت کیا جارہا ہے۔
October 20, 2024, 4:19 PM IST