• Tue, 23 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

raipur

شاندار کامیابی: ویلڈر کے فرزند عبداللہ نے کانسہ کا تمغہ جیتا

اسپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) ٹریننگ سینٹر (ایس ٹی سی)، رائے پور کے ایک ہونہار کھلاڑی عبداللہ نے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ انہوں نے۴؍ سے ۱۳؍ دسمبر ۲۰۲۵ء تک چین کے شانگلو میں منعقدہ انڈر ۱۵؍ورلڈ اسکول والی بال چیمپئن شپ میں ہندوستان کی نمائندگی کی اور کانسہ کا تمغہ جیتا۔

December 16, 2025, 5:43 PM IST

ہندوستان کی شکست، جنوبی افریقہ نے سیریز برابر کردی

اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی (۱۰۲؍رن) کی لگاتار دوسری سنچری اور رتوراج گائیکواڈ (۱۰۵؍رن) کی پہلی سنچری کی بدولت ہندوستان نے بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ۵۰؍ اوورس میں ۵؍وکٹ کے نقصان پر۳۵۸؍رن کا بڑا اسکور کھڑا کیا۔ تاہم مہمان ٹیم نے اوپنر ایڈن مارکرم (۱۱۰؍رن) کی شاندار سنچری کی بدولت چار گیندیں باقی رہتے ہوئے چار وکٹوں سے جیت کر تین میچوں کی سیریز ۱۔۱؍ سے برابر کر دی۔

December 04, 2025, 11:42 AM IST

رائے پور: شہریوں کو مظاہروں کیلئے ۵۰۰؍ روپے فیس ادا کرنی ہوگی

چھتیس گڑھ میں رائے پور میونسپل کارپوریشن نے مظاہروں پر ۵۰۰؍ روپے فیس نافذ کردی ہے۔ ساتھ ہی مظاہرہ والی جگہ پر فی مربع فٹ کے حساب سے ۵؍ روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے۔ اپوزیشن نے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’’اختلاف پر ٹیکس‘‘ اور جمہوری حقوق پر حملہ قرار دیا ہے۔

November 03, 2025, 5:06 PM IST

رائے پور میں ٹرانسفارمر مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی تجویز

مشہور کمپنی کرم ویر الیکٹرانکس لمیٹڈ نے چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں ۳۰۰؍ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرکے جدید ترین ٹرانسفارمر مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی تجویز بھیجی۔

May 27, 2025, 11:09 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK