EPAPER
سمانتھا روتھ پربھو کی فلم ’’ما انتی بنگارم‘‘ شاندار کامیابی کے بعد مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اب فلم کے مصنف راج ندیمورو نے اس کے سیکوئل کی باضابطہ تصدیق کر کے شائقین کے جوش و خروش میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
June 27, 2026, 6:07 PM IST
سلمان خان اس وقت فرحان اختر کے ساتھ ایک بڑے تاریخی ایپک کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں، جو ہندوستانی تاریخ کی ایک انتہائی مشہور شخصیت کے گرد گھومتی ہے۔
June 18, 2026, 6:21 PM IST
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان مبینہ طور پر فلم ساز جوڑی راج ندی مورو اور کرشنا ڈی کے کے ساتھ ایک منفرد سپر ہیرو فلم کیلئے بات چیت کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ فلم ایک غیر روایتی سپر ہیرو کہانی ہوگی جس میں مزاح اور ایکشن کا امتزاج ہوگا۔ اگر منصوبہ حتمی شکل اختیار کرتا ہے تو فلم میں سلمان خان کو ایک ایسے سپر ہیرو کے طور پر دکھایا جائے گا جو دنیا کو بچانے کے مسلسل مشن سے تھک چکا ہے اور ریٹائر ہونا چاہتا ہے۔
March 05, 2026, 5:02 PM IST
جنوبی ہند کے اداکارہ کے شوہر راج نیدیمورو کون ہیں؟ ان کا پہلا رشتہ ۷؍ سال قبل ختم ہوا تھا۔ اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو اپنے پہلے شوہر ناگا چیتنیا سے علیحدگی کے بعد راج نیدیمورو کے ساتھ اپنے تعلقات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دونوں نے پیر کو شادی کی۔ یہ سمانتھا کی دوسری شادی ہے۔ ناگا چیتنیا کے ساتھ ان کی پہلی شادی زیادہ دیر نہیں چل سکی۔ سمانتھا روتھ پربھو اور راج نیدیمورو کی شادی کی خبر فلم انڈسٹری میں موضوع بحث بن گئی ہے کیونکہ انہوں نے اسے خفیہ رکھا تھا۔
December 01, 2025, 4:09 PM IST
