Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajdeep sardesai

’’۵۰؍ شیڈز آف مودی جی‘‘ تنازع شدت اختیار کر گیا، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

وزیراعظم نریندر مودی کی تمل ناڈو میں حالیہ انتخابی ریلیوں کے ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ہے، جہاں صارفین نے ان کی ظاہری تبدیلی کو ’’مودی جی کے ۵۰؍ شیڈز‘‘ (۵۰؍ شیڈز آف مودی) قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی۔ اگرچہ کوئی مستند ثبوت سامنے نہیں آیا، مگر ناقدین اسے امیج مینجمنٹ اور سیاست کا حصہ قرار دے رہے ہیں، جس نے شفافیت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

April 21, 2026, 8:13 PM IST

عوام کی کچھ ایسی ذہن سازی کی گئی گویا اس سےقبل فلاحی اسکیم کا کوئی وجود نہیں تھا

ہندوستانی سیاست بالخصوص ’مودی دور‘ پر مشہور صحافی پر راج دیپ سردیسائی نے ۲؍ اہم کتابیں ’۲۰۱۴: دی الیکشن دیٹ چینجڈ انڈیا‘ اور ’۲۰۱۹: ہاؤ مودی وون انڈیا‘ تصنیف کی ہیں، زیرنظر کالموں میں انہیں دونوں کتابوں کا اجمالی جائزہ لیا گیا ہے۔

May 05, 2024, 12:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK