EPAPER
ہندی سنیما کی تاریخ میں چند فلم ساز ایسے گزرے ہیں جنہوں نےنہ صرف کامیاب فلمیں بنائیں بلکہ فلم سازی کے انداز، کہانی سنانےکے طریقے اور ناظرین کے ذوق پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔ راج کھوسلہ انہی ہدایت کاروں میں شمار ہوتے ہیں۔
May 31, 2026, 9:46 AM IST
شکتی سامنت کا شمار ان بڑے ہدایتکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی ووڈ کو نئی جہت عطا کی۔ انہوں نے فلموں کو مختلف زبانوں میں بنانے کا آغاز کیا۔
April 12, 2026, 2:13 PM IST
راجیش کھنہ کو بالی ووڈ کا پہلا سپر اسٹار کہا جاتا ہے۔ ۷۰ءکی دہائی میں انہوں نے جس فلم میں بھی کام کیا وہ باکس آفس پرسپر ہٹ ثابت ہوئی۔جتن کھنہ عرف راجیش کھنہ ۲۹؍ دسمبر ۱۹۴۲ء کو پنجاب کےامرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔
July 19, 2025, 10:52 AM IST
انیل شرما کی فلم ’’ونواس‘‘ نے باکس آفس پرصرف ۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔ ان کی فلم غدر ۲؍ نے باکس آفس پر ۵۰۰؍ کروڑ سے زائد کمائے تھے جس کے مقابلے میں ’’ونواس‘‘ کی وجہ سے انہیں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
December 31, 2024, 4:36 PM IST
